صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7008
«هذه ثم ظهور الحصر» - قاله صلى الله عليه وسلم لأزواجه في حجة الوداع - ... [خ د] عن أبي واقدترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ حج ہے، پھر اس کے بعد گھروں میں بیٹھی رہو، یہاں تک کہ چٹائیوں کے نشان پڑ جائیں۔“