صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 698
«إذا فتحت مصر فاستوصوا بالقبط خيرا فإن لهم ذمة ورحما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب مصر فتح ہو جائے تو قبطیوں کے ساتھ بھلائی کرنے کی میری وصیت قبول کرنا، کیونکہ ان کے لیے (ہمارا) عہدِ امان بھی ہے اور قرابت داری بھی۔“