صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 696
«إذا غضبت فاجلس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہیں غصہ آئے تو بیٹھ جاؤ۔“
«إذا غضبت فاجلس»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہیں غصہ آئے تو بیٹھ جاؤ۔“