صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6950
«نهى عن ثمن الكلب وعن ثمن السنور»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے کتے کی قیمت اور بلی کی قیمت سے منع فرمایا۔
«نهى عن ثمن الكلب وعن ثمن السنور»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے کتے کی قیمت اور بلی کی قیمت سے منع فرمایا۔