صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6946
«نهى عن ثمن الكلب إلا كلب الصيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کتے کی قیمت لینے یا دینے سے منع فرمایا سوائے شکاری کتے کے۔“
«نهى عن ثمن الكلب إلا كلب الصيد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کتے کی قیمت لینے یا دینے سے منع فرمایا سوائے شکاری کتے کے۔“