صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6944
«نهى عن تلقي البيوع»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے تجارتی سامان کو منڈی پہنچنے سے پہلے راستے میں ہی خرید لینے سے منع فرمایا۔