❮
❯
حدیث نمبر: 6941
«نهى عن بيع ضراب الجمل وعن بيع الماء والأرض لتحرث»
ترجمہ

(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے اونٹ کے جفتی کرانے کی اجرت لینے سے، اور پانی اور زمین کو کاشت کرنے کے لیے بیچنے سے منع فرمایا۔

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف النون / حدیث: 6941
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م ن] عن جابر. أحاديث البيوع: هق.