صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6920
«نهى عن الوسم في الوجه والضرب في الوجه»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے چہرے پر داغ لگانے اور چہرے پر مارنے سے منع فرمایا۔