صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6905
«نهى عن المفدم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گہرے سرخ رنگ سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے سے منع فرمایا۔“
«نهى عن المفدم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گہرے سرخ رنگ سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے سے منع فرمایا۔“