صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6902
«نهى عن المزابنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مزابنہ (اندازے سے تر کھجور کا خشک کھجور سے سودا کرنے) سے منع فرمایا۔“
«نهى عن المزابنة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مزابنہ (اندازے سے تر کھجور کا خشک کھجور سے سودا کرنے) سے منع فرمایا۔“