صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6899
«نهى عن المثلة»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مثلہ (لاش کے اعضاء کاٹنے) سے منع فرمایا۔
«نهى عن المثلة»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مثلہ (لاش کے اعضاء کاٹنے) سے منع فرمایا۔