صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6894
«نهى عن الصماء والاحتباء في ثوب واحد»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ایک ہی کپڑے میں پورے بدن کو لپیٹنے، اور ایک ہی کپڑے میں گھٹنے باندھ کر بیٹھنے سے منع فرمایا۔