صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6888
«نهى عن الشرب من ثلمة القدح وأن ينفخ في الشراب»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے پیالے کے ٹوٹے ہوئے کنارے سے پینے سے، اور مشروب میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔