صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6882
«نهى عن الزور»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے جھوٹ اور جھوٹی گواہی سے منع فرمایا۔
«نهى عن الزور»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے جھوٹ اور جھوٹی گواہی سے منع فرمایا۔