صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6874
«نهى عن الجلوس على مائدة يشرب عليها الخمر وأن يأكل الرجل وهو منبطح على بطنه»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ایسے دسترخوان پر بیٹھنے سے جس پر شراب پی جا رہی ہو، اور آدمی کو پیٹ کے بل لیٹ کر کھانا کھانے سے منع فرمایا۔