صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6794
«النار عدو فاحذروها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آگ دشمن ہے، پس اس سے بچو۔“
«النار عدو فاحذروها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آگ دشمن ہے، پس اس سے بچو۔“