صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 678
«إذا طلع الفجر فلا صلاة إلا ركعتي الفجر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب فجر طلوع ہو جائے تو فجر کی دو رکعتوں (سنتوں) کے سوا کوئی اور (نفل) نماز نہیں ہے۔“