صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6776
«نعم عبد الله خالد بن الوليد سيف من سيوف الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خالد بن ولید اللہ کے کیا ہی اچھے بندے ہیں، وہ اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہیں۔“