صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 676
«إذا طبخ أحدكم قدرا فليكثر مرقها ثم ليناول جاره منها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص ہنڈیا پکائے تو اس کا شوربہ زیادہ کر لے، پھر اس میں سے اپنے پڑوسی کو بھی دے۔“