حدیث نمبر: 6758
«نزل ملك من السماء فكذبه بما قال لك فلما انتصرت وقع الشيطان فلم أكن لأجلس إذا وقع الشيطان»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک فرشتہ آسمان سے اترا اور اس نے اس بات کی تردید کی جو اس نے تمہیں کہی تھی، پھر جب تم نے اپنا دفاع کیا تو شیطان آ گیا، اور میں ایسی جگہ نہیں بیٹھتا جہاں شیطان آ جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف النون / حدیث: 6758
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [د] عن أبي هريرة. الصحيحة ٢٣٧٦.