صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6754
«نحن نازلون غدا بخيف بني كنانة حيث قاسمت قريش على الكفر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہم کل خیفِ بنی کنانہ میں پڑاؤ ڈالیں گے، جہاں قریش نے کفر پر اتحاد کی قسم کھائی تھی۔“