صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6745
«نبدأ بما بدأ الله به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہم اسی سے ابتدا کریں گے جس سے اللہ نے ابتدا کی۔“
«نبدأ بما بدأ الله به»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہم اسی سے ابتدا کریں گے جس سے اللہ نے ابتدا کی۔“