صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 674
«إذا ضرب أحدكم خادمه فليتق الوجه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے خادم کو مارے (سزا دے) تو اسے چاہیے کہ وہ (اس کے) چہرے پر مارنے سے بچے۔“