صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6729
«الملك في قريش والقضاء في الأنصار والأذان في الحبشة والأمانة في الأزد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بادشاہت قریش میں ہے، قضاء انصار میں ہے، اذان حبشہ میں ہے اور امانت داری ازد (قبیلے) میں ہے۔“