صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6716
«المسلمون عند شروطهم ما وافق الحق من ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان اپنی شرطوں کے پابند ہیں، جب تک وہ حق کے موافق ہوں۔“