صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6713
«المسلمون شركاء في ثلاثة: في الكلأ والماء والنار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان تین چیزوں میں شریک ہیں: چراگاہ میں، پانی میں اور آگ میں۔“