صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 671
«إذا صليتم فاتزروا وارتدوا ولا تشبهوا باليهود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم نماز پڑھو تو تہبند باندھو اور چادر اوڑھو، اور یہودیوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔“