صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6700
«المستشار مؤتمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس سے مشورہ لیا جائے وہ امانت دار ہے۔“
«المستشار مؤتمن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس سے مشورہ لیا جائے وہ امانت دار ہے۔“