صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6679
«المجاهد من جاهد نفسه في الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجاہد وہ ہے جو اللہ کی خاطر اپنے نفس سے جہاد کرے۔“
«المجاهد من جاهد نفسه في الله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجاہد وہ ہے جو اللہ کی خاطر اپنے نفس سے جہاد کرے۔“