حدیث نمبر: 6625
«مه عليكم بما تطيقون من الأعمال فوالله لا يمل الله حتى تملوا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رک جاؤ! تم پر لازم ہے کہ اتنے ہی اعمال کرو جتنی تم میں طاقت ہو، کیونکہ اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ نہیں اکتاتا جب تک تم خود نہ اکتا جاؤ۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6625
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ ن هـ] عن عائشة. صحيح أبي داود ١٢٣٨: حم، أبو عوانة.