صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6610
«من يرد الله به خيرا يصب منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے آزمائش میں مبتلا کر دیتا ہے۔“