صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6608
«من يدخل الجنة ينعم فيها لا يبأس لا تبلى ثيابه ولا يفنى شبابه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو جنت میں داخل ہوگا وہ اس میں ہمیشہ آسودہ رہے گا، کبھی تنگ دست نہیں ہوگا، اس کے کپڑے پرانے نہیں ہوں گے اور اس کی جوانی ختم نہیں ہوگی۔“