صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6606
«من يحرم الرفق يحرم الخير كله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو نرمی سے محروم رہا وہ ساری بھلائی سے محروم رہا۔“
«من يحرم الرفق يحرم الخير كله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو نرمی سے محروم رہا وہ ساری بھلائی سے محروم رہا۔“