صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6444
«من قتل دون ماله فهو شهيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے۔“
«من قتل دون ماله فهو شهيد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے۔“