صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6438
«من قال: لا إله إلا الله وكفر بما يعبد من دون الله حرم ماله ودمه وحسابه على الله عز وجل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) کہا اور اللہ کے سوا جن کی عبادت کی جاتی ہے ان کا انکار کیا تو اس کا مال اور خون حرام (محفوظ) ہو گیا اور اس کا حساب اللہ عزوجل کے ذمے ہے۔“