صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 639
«إذا صلى أحدكم الجمعة فلا يصل بعدها شيئا حتى يتكلم أو يخرج»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص جمعہ کی نماز پڑھ لے تو وہ اس کے بعد اس وقت تک کوئی (نفل و سنت) نماز نہ پڑھے جب تک کہ وہ کوئی بات نہ کر لے یا (مسجد سے) باہر نہ نکل جائے۔“