صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6385
«من ظلم قيد شبر من الأرض طوقه من سبع أرضين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ایک بالشت زمین بھی ظلماً لی اسے قیامت کے دن سات زمینوں کے برابر اس کا طوق پہنایا جائے گا۔“