صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6372
«من ضار ضار الله به ومن شاق شاق الله عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی کو نقصان پہنچایا اللہ تعالیٰ اسے نقصان پہنچائے گا، اور جس نے کسی کے لیے مشکل پیدا کی اللہ تعالیٰ اس کے لیے مشکل پیدا کرے گا۔“