صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6347
«من صلى ركعة من الصبح ثم طلعت الشمس فليصل الصبح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے فجر کی ایک رکعت پڑھی پھر سورج طلوع ہو گیا تو وہ بقیہ فجر مکمل کرے۔“