صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6345
«من صلى الفجر فهو في ذمة الله وحسابه على الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری میں ہے اور اس کا حساب اللہ کے ذمہ ہے۔“