صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6343
«من صلى الغداة كان في ذمة الله حتى يمسي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ شام تک اللہ کی ذمہ داری میں رہتا ہے۔“