صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6337
«من صلى البردين دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے دونوں ٹھنڈے وقتوں کی نماز (فجر اور عصر) پڑھی وہ جنت میں داخل ہوگا۔“