صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6330
«من صام يوما في سبيل الله باعد الله منه جهنم مسيرة مائة عام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس سے جہنم کو سو سال کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔“