صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6284
«من سئل عن علم فكتمه ألجمه الله يوم القيامة بلجام من نار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس سے علم کی کوئی بات پوچھی جائے اور وہ اسے چھپائے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائے گا۔“