صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6282
«من سأل وله أربعون درهما فهو الملحف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس چالیس درہم ہوں اور وہ پھر بھی مانگے تو وہ لوگوں پر بوجھ ڈالنے والا ہے۔“