صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6188
«من جر ثوبه خيلاء لم ينظر الله إليه يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنا کپڑا تکبر کے ساتھ لٹکائے تو اللہ قیامت کے دن اس کی طرف نظرِ رحمت نہیں فرمائے گا۔“