حدیث نمبر: 6183
«من ثابر على اثنتي عشرة ركعة من السنة بنى الله له بيتا في الجنة: أربع ركعات قبل الظهر وركعتين بعدها وركعتين بعد المغرب وركعتين بعد العشاء وركعتين قبل الفجر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص سنتوں کی بارہ رکعتوں کی پابندی کرے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے: ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے بعد دو، مغرب کے بعد دو، عشاء کے بعد دو اور فجر سے پہلے دو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6183
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت ن هـ] عن عائشة. صحيح الترغيب ٥٧٩.