صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6165
«من توضأ فأحسن الوضوء ثم صلى ركعتين لا يسهو فيهما غفر الله له ما تقدم من ذنبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے، پھر دو رکعتیں اس طرح پڑھے کہ ان میں کوئی غفلت نہ ہو تو اللہ اس کے پچھلے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔“