صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6130
«من بنى مسجدا لله يذكر الله فيه بنى الله له مثله في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے لیے ایسی مسجد بنائے جس میں اللہ کا ذکر کیا جائے، اللہ اس کے لیے جنت میں اسی جیسا گھر بنا دیتا ہے۔“