صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6126
«من بلغ بسهم في سبيل الله فهو له درجة في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں تیر چلائے اور وہ نشانے تک پہنچے تو یہ اس کے لیے جنت میں ایک درجہ ہے۔“